میرے پاس عمران خان کی ایسی اسی ویڈیو ہے جو مینے خود ریکورڈنگ کی ہے اگر اسے چلوا دوں تو عمران خان کہیں کا نہیں رہیگا 👉 👎
x+++GARNAL BAAJWA
آج صوبہ جب ہم نے ٹیوٹرپر یہ مضمون پڑھاجواوپر درج ہے توہمیں اس بات کا بڑا افسوس ہوا کے جرنلوں کا کیا یہی کام ہے کے وہ ایوان کے حاکموں کا ٹیپ ریکارڈ کرتا پھرے یا وہ ان کی جاسوسی کرتا رہے نہیں یہ کام جرنلوں کے رتبے کا نہیں ہے شاید یہ تو دنیا کے تمام جرنلوں کی اچھی خاصی توھین ہے ہمیں لگتا ہے کے دنیا کے ملکوں کے جرنلوں کویہ مضمون پڑھکراپنے پروفیشنل ہونے پر بڑا افسوس ہواہوگا دنیاکے باشعوعوام کی نظروں سے جب یہ مضمون گزرا ہوگا تو انھیں پتہ چل گیا ہوگا کےاس ترھا کے جرنل دنیا کے ایک اکلوتے ملک پاکستان میں ہی ہونگے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں